46

قاری رحیم بخش کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

فیصل آباد ( پ ر) مجدد القرات حضرت مو لانا قاری رحیم بخش پانی پتی رحمة اللہ علیہ کی صا حبز ادی مولانا قاری فاروق احمد رحیمی مدرس القرآن مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہلیہ محترمہ ‘مو لا نا قاری عمر فاروق امام ‘ خطیب الائیڈ ہسپتال مد ر س القرآن جامعہ ام المدارس فیصل آباد اور حافظ محمد فاروق جرمنی والے کی والدہ محترمہ جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون ‘نماز جنازہ آج مورخہ 2-3-23 بروز جمعرات بوقت 11بجے جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاؤن میں ادا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں