24

قانون کی بالادستی کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے

ساہیوال(بیوروچیف) قا نون کی با لا دستی میرٹ پر تفتیش اور کرپشن کا خاتمہ میری اولین ترجیحات ہیں۔ ساہیوال میں قا نون کی با لا دستی میرٹ پر مقد مات کی تفتیش فرینڈلی پو لیسنگ اور ضلع سے محکمہ پو لیس میں کرپشن کا خا تمہ ہو گا۔ یہ باتیں نئے تعینات ہو نیوالے ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر فیصل شہزادنے پو لیس افسران سے دوران تعارفی میٹنگ کہیں انہوں نے کہا 15پر کی گئی کا لز پر فوری رسپا نس تھا نوں میں مقد مات کا فوری اندراج کر کے شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے پو لیس کانسٹیبل سے لیکر ایس پی تک کے عہدے کا آفیسر یقینی بنا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں