17

قتل کی دھمکیاں دینے والے کیخلاف قانون حرکت میں آگیا

گوجرہ(نامہ نگار)قتل کی دھمکیاں دیتے ہو ئے فائرنگ کر نے والے افرادکے خلاف قانون حرکت میں آگیا۔ معلوم ہواہے کہ نواحی چک نمبر95ج ب کے محمداسلم کی جگہ پربابر وغیرہ نے قبضہ کر نے کی کوشش کی اور اسے قتل کر نے کی دھمکیاں دیتے ہو ئے فائرنگ کی ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں