19

قرار داد پاکستان ایک جرات سے معمور پیغام ہے

فیصل آباد (پ ر)ہیومن ریسورس ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گل رحیم ٹائون کی صدر رخسانہ شو کت ‘ نائب صدر میاں ندیم بشیر ‘ جنرل سیکرٹری شو کت سلطان بٹ ‘ جوائنٹ سیکرٹری خادم حسین ‘ غلا م فرید ‘ میاںعبدالرشید ‘ حمیدہ بی بی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 23مارچ جو قر ا ر د ادپاکستان کے نام سے موسوم ہے ہم جدوجہد آ ز ادی کی تاریخ کاانتساب ہے ۔ قراردادپاکستان باقاعدہ ایک اولوالعزم اورجرات سے معمور پیغام ہے جو ایک علیحدہ خطے کامطالبے سے پیوستہ ہے تمام حربوں اور گھناؤنی سازشوں کے باوجود انگریزوں ، ہندوؤں کو یہ ایک علیحدہ خطے کامطالبہ ما ننا پڑا قرارداد پاکستان منظور ہوتے ہی ا نگر یز وں او رہندوؤںکی سازشوں پر برق گری ، یہ سب قا ئد ا عظم ان کے محب وطن رفقاء ا و ر اقلیتوں کے پر خلوص نمائندوں کے اصولوں او ر مو قف پرقائم ر ہنے کی وجہ سے ہوا جس قوم کو اللہ تعالیٰ پر خلوص لیڈ رودیعت کروہ ہی ہرمیدان میںکامیاب ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں