21

قومی دولت لوٹنے والے معافی کے حقدار نہیں

سرگودھا (بیوروچیف) قومی دولت لوٹنے والوں سے اتنی نفرت کریں کہ وہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں کرپشن زدہ سابق حکمرانوں کی وجہ سے ملک میں لاقانونیت ‘ دہشتگردی فروغ پائی ادارے کرپشن کی وجہ سے کمزور ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی و امیدوار برائے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی اور کوآرڈی نیٹر حلقہ این اے85 ڈاکٹر نجف علی بھٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ناسور نے نہ صرف اداروں کو کھوکھلا کیا بلکہ پاکستان کے استحکام کیلئے بھی دہشتگردی سے زیادہ بڑا خطرہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں