40

قومی مفاد میں اہم فیصلوں کیلئے مشترکہ حکمت عملی وضع کی جائے

فیصل آباد ( پ ر) تاجر راہنما’ صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے (ایف سی سی آئی) حاجی محمد عابد نے بڑھتے قومی مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ حدارا ایک دوسرے پر تنقید کرنے اور ذاتیات کی بجائے ملکی اور قومی مفاد میں اہم فیصلوں کیلئے مشترکہ حکمت عملی وضع کی جائے’ کفایت شعاری ا راستہ اپناتے ہوئے آئی ایم ایف سے نجات حاصل کی جائے گیس کے دریافت ہونے والے ذخائر سے استفادہ کرنے کے ساتھ ساتھ سستی بجلی کے منصوبوں کی تکمیل کی جائے انڈسٹری کا بحران دور کرنے اور معیشت میں استحکام لانے سمیت غربت’ مہنگائی ‘بے روزگاری کے مستقل خاتمہ کیلئے منصوبہ بندی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں