45

قوم کرپٹ نظام کیخلاف متحد ہو جائے

سرگودھا (بیورو چیف) قوم کرپٹ نظا م کیخلاف متحد ہوجائے تو پاکستان پوری دنیا میں مسلم امہ کا لیڈر بن کر سامنے آسکتا ہے بدقسمتی سے پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑ ی رکاوٹ اشرافیہ کی کرپشن ہے جس نے ملکی خز انے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تاجران بلاک نمبر 2 سر گو د ھا کے صدر میاں محمد عمران نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت پا کستا ن کو سب سے بڑا مسئلہ معاشی ہے قرضوں کی ادائیگی کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اربوں ڈالر دینے پڑ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں