سرگودھا (بیورو چیف) قوم کو آڈیو ویڈیو لیکس میں الجھا کر ہر روز مہنگائی کا ایک نیا بم عوام پر گرادیا جاتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کیلئے مشکل سے مشکل حالات پیدا ہوتے جارہے ہیں قوم ان کے چہروں کو پہچان لیں جو تجربہ کار تھے اور پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالنے کیلئے آئے تھے مگر ان تجربہ کاروں نے پاکستانی نیئا ڈبو دی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کیا
20