31

لائلپورمیوزیم کوجدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنا ناگزیرہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن لائل پور میوزیم ایچ آر کمیٹی و صدر انٹر نیشنل ویمن انٹر پینورل فورم نگہت شاہد نے لائل پور میوزیم فیصل آباد کا دورہ کیا اورلائل پورعجائب گھر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے اورپاکستان کا ماڈل میوزیم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ڈائریکٹر لائل پور میوزیم خورشید جیلانی،ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ابرار عالم اور ایچ آر کمیٹی کے ممبران و میوزیم آفیسرزنے لائل پور میوزیم کی ایچ آر کمیٹی کی چیئر پرسن نگہت شاہد کا استقبال کیا اور انہیں عجائب گھر کی دس گیلریوں میں ڈسپلے سیکڑوں نوادرات دکھائے۔چیئر پرسن نے تاریخی نوادرات اور میوزیم میں ڈسپلے ثقافت کے نمونوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں