لاہور (بیوروچیف) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ ڈیفنس سی رائے کلب فیز 6 میں سکیورٹی گارڈ نے خودکشی کر لی ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی گن سے فائر کرکے موت کو گلے لگا لیا۔ 25سالہ سکیورٹی گارڈ کی شناخت محمد حیسن کے نام سے ہوئی اور بھلوال سرگودھا کا رہائشی تھا ۔ایدھی رضارکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔
![](https://dailybusinessreport.pk/wp-content/uploads/2023/02/khudkushi2-1.jpg)