20

لاہور میں پی پی پی الیکشن آفس پرحملے کی مذمت کرتے ہیں

فیصل آباد(پ ر)جب بھی پیپلزپارٹی پنجاب میں انتخابی مہم کیلئے نکلتی ہے تو دہشت گردی اور تخریب کاری شروع ہوجاتی ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور میں پی پی پی الیکشن آفس پر حملے اور کراچی میں پارٹی کی کارنر میٹنگ پر فائرنگ کی فیصل آبادکی ضلعی تنظیم اور تمام جیالے شدید مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوھدری نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پیپلزپارٹی کے ڈویژنل و ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر محمد طاہرشیخ ،سینئر رہنما رانا جاوید شریف،رائے عابد کھرل ،محمد فرحان چوھدری ، میاں شہباز،میاں رحمن ،شاھد گوگا ود یگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں