کمالیہ(نامہ نگار)سبزی منڈی کمالیہ میں زخمی ہونے والے لڑکے کی طبیعت تاحال ناساز، ہسپتال داخل۔ تفصیل کے مطابق سبزی منڈی کمالیہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی لڑائی کے واقعہ میں زخمی ہونے والے حمزہ نامی لڑکے کی طبیعت تاحال تشویش ناک ہے جس پر اسے ہسپتال میں داخل کروایا دیا گیا۔
47