24

مارکیٹوں میں مقررہ نرخوں پر اشیاء کی دستیابی یقینی بنائی جائے

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنرفیصل عباس مانگٹ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی اور ڈسٹرکٹ پرائس فیکسیشن کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقدا ہوا، اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مہتاب احمد خان،ڈی او انڈسٹریز،ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور دیگر متعلقہ ڈیپارٹمنٹس افسران، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس، انجمن تاجران کے نمائندگان و دیگر بھی شریک تھے،اجلاس میں اشیاء کے ریٹس طے کرنے کے سلسلہ میں مشاورت ہوئی، تاجر نمائندگان نے ڈپٹی کمشنر کو چند گزارشات پیش کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں