46

ماموں کانجن’المصطفیٰ فری آئی کیمپ 13فروری کوہوگا

ماموں کانجن (نامہ نگار) المصطفیٰ فری آئی کیمپ13 فروری کو ڈیرہ کاہلوں ہائوس میں لگایا جا ئے گا ‘ کیمپپ میں سفید موتیا کا آ پر یشن مفت آنکھوں کا مفت معائنہ اور ادویات بھی مفت دی جائے گی’ چوہدری رضوان کاہلوں’ ایک روزہ فری آئی کیمپ ڈیرہ کاہلوں ہائوس 13 فروری بروز سوموار کو لگایا جائے گا ایک روزہ فری آئی کیمپ المصطفیٰ آئی ہسپتال لا ہور کے تعاون سے 13 فروری بروز سو مو ا ر کو صبح 9 بجے سے شام چار بجے تک بمقام ڈیرہ کاہلوں ہائوس 509 گ ب نز د گرلز ہائر سیکنڈ ر ی سکول ماموں کانجن لگا یا جائے گا’ فری آئی کیمپ چیئرمین تحریک تحصیل بنائو مامو ں کانجن چوہدری رضوان کاہلوں ۔ چوہدری عثما ن کاہلوں صدر کی کاوش سے لگ رہا ہے ۔کیمپ میں سفید موتیا کا آپریشن آنکھوں کا مفت معائنہ ادویات نظر کے چشمے مفت المصطفیٰ فری آئی کیمپ کے تعاون سے ملیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں