18

ماموں کانجن میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا

ماموں کانجن (نامہ نگار) ڈکیتی کی وار داتوں کا سلسلہ روک نہ سکا اسلحہ کے ذور پر شہری سے تین نامعلوم مسلع ڈاکو نقدی لے اڑے ملک آصف نے غوثیہ کالونی میں ہو میو پیھتک کلینک بنا رکھا ہے کہ وہ کلینک بند کر کے گھر جانے ہی لگا تھا کہ موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلع ڈاکو اچانک کلینک کے اندر داخل ہوگے اور اسلحہ کے ذور پر اس سے نقدی 25 ہزار چھین کر موقع سے فرار ہوگئے ماموں کانجن کے شہری بڑ ھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں