کمالیہ (نامہ نگار) سردار عارف گجر کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کی تقریب میں شرکت۔ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہار۔ سردار حافظ ساجد الرحمٰن گجر، سردار ماسٹر آصف گجر، سردار عارف گجر کے چھوٹے بھائی سردار خالد گجر کی دعوت ولیمہ کی تقریب اور ہمشیرہ کی شادی کی تقریب نور محل پیلس کمالیہ منعقد ہوئی جس میں چئیرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری فیصل قذافی، سرپرست اعلیٰ سردار الطاف گجر گروپ سردار راحیل انور، چوہدری فرید احمد گجر، سردار ماجد منیر گجر، حافظ طلحہٰ گجر، سردار مصطفیٰ، لالہ وسیم عباس گجر، سردار احسن جمیل سے دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
44