47

مبارکباد

کمالیہ(نامہ نگار) راجہ محمد عارف خان کو ضلعی چیئرمین عشر و زکوٰة کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ بننے پر مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق سابق صدر کمالیہ بار ایسوسی ایشن مہر یٰسین درسانہ ایڈووکیٹ، سابق ناظم پیر احمد شہزاد قریشی، سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مخدوم سید طارق محمود الحسن ایڈووکیٹ، طارق زمان بھٹی ایڈووکیٹ، سابق کونسلر ملک ساجد اقبال، جلیل عباس بھٹی ایڈووکیٹ، ملک محمد شہزاد ملانہ ایڈووکیٹ نے راجہ محمد عارف خان کو ضلعی چیئرمین عشر و زکوٰة کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں