کمالیہ (نامہ نگار) سماجی رہنماچوہدری صہیب رضا کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مختار پیلس کمالیہ میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی اور صحافتی شخصیات کی شرکت۔چوہدری صہیب کو شادی کی مبارکباد دی اور انکی آئندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔