59

مبارکباد

صفدرآباد (نامہ نگار) ملک بشیر احمد شاہد کے بھائی ملک محمد رمضان جانی کریانہ والے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس صفدرآباد پہنچ گئے۔ان کے ہمراہ ان کی شریک حیات اور صاحبزادے نے بھی عمرہ کی سعادت حاصل کی۔عمرہ سے واپسی پر ان سے شہریوں اور دوست احباب سمیت رشتہ داروں نے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر دلی مبارک باد دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں