23

مبین حسن زین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار) مبین حسن زین فوجی و فا ت پا گئے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خا ک کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے محلہ نیا زآبادنزد حیبب بینک والی گلی سے صادق رحمانی کا پوتا،ساجدحسین عرف گوگا،راشد حسین سعودی عر ب والے کا بھتجا،علی حسن اور حسنین کا بڑا بھائی، عابد حسین کابیٹا،مبین حسن زین فوجی وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ عیدگاہ خیرا شہید میں ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں