33

محرر تھانہ ڈجکوٹ علی اکبر معطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او سید علی ناصر رضوی نے ناکہ بندی پر بروقت نفری نہ بھجوانے پر تھانہ ڈجکوٹ کے محرر علی اکبر کو معطل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سی پی او نے گزشتہ شب سمندری روڈ پر وزٹ کے دوران ناکہ بندی پوائنٹ کو چیک کیا تو تھانہ ڈجکوٹ کے محرر علی اکبر کی طرف سے بروقت نفری تعینات نہ کی تھی جس پر محرر کو معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں