16

محمد اکرم چوہدری ایڈووکیٹ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد(پ ر )محمد اکرم چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سابق سیکرٹری سپورٹس پنجاب رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے’مرحوم صوم و صلوة کے پابند تھے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا مرحوم کا جب جنازہ لے جایاگیا ہرآنکھ آشکبا ر تھی نماز جنازہ میں علاقہ کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گائوں چک نمبر333JB پسبا نوالہ تحصیل گوجرہ میں ادا کی گئی مرحوم گوجرہ کے ممتاز سیاستد ان مہرمحمد صادق مرحوم کے بھائی اور معر وف قانون دان مہر مظہر ایچ صادق ایڈ ووکیٹ کے چچا تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں