32

محمد ریاض کے والد کوسپردخاک کردیاگیا

گوجرہ(نامہ نگار)اہل حدیث یوتھ فورس کے جنرل سیکرٹری محمد ریاض کے والد محترم مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں