کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان رکشہ چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق فرحان علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیا ر کیا کہ نامعلوم ملزمان نے اس کے گھر کے باہر سے اسکا رکشہ یونائیٹڈ اپلائیڈ فار چوری کر لیا جس پر فرحان علی کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
