68

محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن سرگودھا کا کمپیوٹرنظام خراب

سرگودھا (بیوروچیف) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کمپیوٹرائزڈ نظام خراب ہونے سے گزشتہ روز ہزاروں افراد بائیو میٹرک سے محروم رہے’ جس سے آنیوالا سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب سے محکمہ ایکسائز پنجاب کو آن لائن کیا گیا ہے اس وقت سے کمپیوٹرائزڈ نظام میں اکثر خرابیاں دیکھنے میں آرہی ہیں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا میں بھی گزشتہ روز تکنیکی خرابی کے باعث آنیوالے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں