کمالیہ(نامہ نگار) مخبر کی اطلاع پر چھاپہ، ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار۔ تفصیل کے مطابق پولیس کمالیہ نے نواحی علاقہ چک نمبر 739 گ ب میں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے محمد خالد نامی شخص کے ڈیرے سے 1380 گرام ہیروئن اور سات ہزار روپے رقم برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
99