80

مخدوم سید فیصل صالح حیات کو ن لیگ نے دو پارٹی ٹکٹ دیدیئے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے ضلع جھنگ سے سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات کوقومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دو ٹکٹیں دیدیں۔انہیں ضلع جھنگ کے حلقہ این اے 108کے ساتھ ساتھ پی پی 125سے بھی پارٹی ٹکٹ دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں