سرگودھا (بیوروچیف ) کمشنر سرگودہا ڈویژن محمد اجمل بھٹی نے ضلع میں شروع ہونے والی پہلی ڈیجیٹل مردم شُماری کی ٹیموں کی کارکردگی کا منڈی ٹاؤن میں موقع پر جائزہ لیتے ہوئے ڈیجیٹل مردم شُماری کے طریقہ کار کا معائنہ کیا اور فیلڈ میں موجود ٹیموں کو ہدایات جاری کیں۔
33