28

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کارکنان مسلم لیگ ن کوسپورٹ نہیں کرینگے

فیصل آباد ( پ ر) مرکزی جمعیت اہلحد یث پاکستان کے کارکنان حالیہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو سپوٹ نہیں کرے گے درینہ رفاقت کے باوجودانکے غیر ذمہ دارانہ رویہ پر جتنا بھی ا فسوس کیاجائے کم ہے ان خیالات کا اظہار مر کزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صوبائی و ضلعی امیر مولانا عبدالرشید حجازی نے صوبائی نا ئب ناظم نشر واشاعت خالد محمود اعظم آبادی ا و ر تحصیل فیصل آباد کے سعید احمد انصاری سے گفتگو کے دوران کیا عرصہ 30 سال سے ہمارے قا ئدین نے پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ بے لوث اور بغیر کسی ذاتی مفادات کے تعاون کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں