55

مریم نواز انتخابات میں کامیاب ہونگی

سرگودھا (بیوروچیف) حلقہ پی پی80میں مریم نواز کے کاغذات پر لگائے گئے اعتراضات کو چیلنج کیا گیا ہے یہ چیلنج لگانے والے خود منہ کی کھائیں گے انشاء اللہ کاغذات نہ صرف منظور ہونگے بلکہ مریم نواز اس حلقہ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگی ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 80 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سردار شہزاد احمد خان میکن نے کیا انہوں نے کہا کہ اس حلقہ سے مریم نواز کے مقابلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن امیدوار ہیں جنہیں ان کے ضلع کے لوگوں نے قبول نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں