31

مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان

اسلام آباد(بیورو چیف)محکمہ موسمیات نے دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات نے بارشکا سبب بننے والا مغربی ہواوں کے سلسلے کے آج سے بلوچستان میں داخل ہونے اور صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں آج بھی ہلکی ہلکی بارش اور برفباری ہوئی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، قلات، خضدار، چمن، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ ،پیشن ، خانوزئی ، مسلم باغ، دالبندین،نوکنڈی ،تربت پنجگور میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں