19

مسائل کی نشاندہی کریں حل کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا

فیصل آباد (پ ر) ممبران ایف ڈی اے کمیٹی میاں تنویر ریاض صدر فیصل آباد رئیل ا سٹیٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) صوبائی صد ر رئیل ایجنٹ اینڈ ہائوسنگ ایسوسی ایشن پنجاب’ و حید خالق رامے چیئرمین پاور لوم ایسوسی ایشن پا کستان’ میاں گلزار احمد صدر ایگری سیڈ ایسوسی ایشن’ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کو فیصل آباد تعیناتی پر مبارکباد دینے ایف ڈی اے آفس پہنچے اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا’ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے ایف ڈی اے کمیٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کیا اور ایف ڈی اے سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں