22

مسجد کے سٹور سے بجلی اورعمارتی سامان چوری

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی ) نا معلوم چوری کمشنری بازار کی نور مسجد کے سٹور سے بجلی اور عمارتی سامان چوری کرکے لے گئے ‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چور کمشنری بازار میں واقع نور مسجد کے سٹور سے بجلی کا سامان اور عمارتی سامان چوری کرکے لے گئے ‘ سٹی پولیس نے ارسلان راجپوت سکنہ محلہ سالار پوری کمشنری بازار کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کیخلاف اس واقعہ کامقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں