29

مسلح ملزمان دکان دار سے لاکھوں کی نقدی چھین کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان آتشیں اسلحہ کے زور پر دکاندار سے لاکھوں روپے چھین کر فرا ر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق محمد سلطان نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیا ر کیا کہ اس نے چک نمبر 714 گ ب می باہو میڈیکل سٹوراور نادار کیاسک کے نام سے دکان بنا رکھی ہے تین نامعلوم مسلح افر اد نے دکان پر آکر اسلحہ کے زور پر تین لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون مالیت پینتالیس ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے جس پر محمد سلطان کی درخواست پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں