10

مسلح ڈاکوئوں نے سرکاری ملازم سے نقدی اورکارچھین لی

ساہیوال(بیورو چیف) جی ٹی روڈ جامعہ رشیدیہ کے گیٹ پر ایک سر کاری ملازم قمر زمان سے سات لاکھ نقدی کار سوار ڈاکوئوں نے لوٹ لی ۔واقعات کے مطابق قمر زمان بینک سے رقم نکلوا کر نکلا اور جب اپنی کار میں سوار ہو گیا تو ایک نوسر باز نے اس کی کار کے قریب ایک سو رو پے کی جعلی کاپی پھینک کر کہا کہ آپ کی رقم گر گئی ہے جس پر قمر زمان نے کہا کہ میرے پیسے نہیں گرے جس کے بعد قمر زمان نے کار سٹار ٹ کی اور فرار ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں