23

مسلح ڈاکوئوں نے ڈیرہ ہوٹل کے ملازم کو لوٹ لیا

ماموں کانجن (نامہ نگار)تین نامعلوم مسلح ڈ ا کوئوں نے ڈیرہ ہوٹل کے ملازم سے مو ٹر سا ئیکل ۔ موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار’ تھانہ ماموں کا نجن کے علاقہ میں گزشتہ رات تین نامعلوم مسلح ڈ ا کوئوں نے ظفر چوک روڈ 496گ ب کے قر یب ڈیرہ ہوٹل کے ملازم ارشاد جٹ سکنہ 491 گ ب کے رہائشی کو اسلحہ کے زور پر روک لیا جس سے نقدی سات ہزار، موبائل فون اور مو ٹر سائیکل نمبری AGR8136 ہنڈا 70چھین کر ڈاکو فائرنگ کر تے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں