16

مسلح ڈاکونے میڈیسن کمپنی کے سیل مین کو لوٹ لیا

کمالیہ(نامہ نگار)ڈاکو بے لگام شہری جان و مال سے ہاتھ دھونے لگے۔ محلہ جنڈی والا میں ڈکیتی کی واردات ۔تفصیل کے مطابق پرائیویٹ میڈیسن کمپنی کے سیل میں پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لے اڑے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔
عوام کوآزمائے امیدوارکوکامیاب نہیں کروانا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں