50

مسلح ڈاکو موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار

سمندری ( بیورو چیف) سمندری ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل نقدی چھین کر فرار ، تفصیلات کے مطا بق طا ہر محمود بذریعہ اپنے مو ٹرسائیکل ی اے ایم جے 8023 پر سوار جا رہا تھا کہ اسے راستے میں دو ڈاکو نے روک کر اس سے اس سے مو ٹرسائیکل ما لیت 125000 علی رضا سے دو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر نقدی مو بائل ما لیت3000جبکہ فیصل مجید سے اسلحہ کے زور پر مو بائل نقدی ما لیت70ہزار فرار چھین کر فرار ہو گئے پو لیس نے الگ الگ مقد مات درج کر لیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں