46

مسلمان شب برات کو عبادت اورتوبہ واستغفار کرکے گزاریں

فیصل آباد(پ ر) پاکستان سنی تحریک شب برأت کے موقع پر زائرین قبرستان کی سہولت کیلئے ڈویژن بھر میں استقبالیہ کیمپ لگائے گی۔ مرکزی کیمپ غلام محمد آبادقبرستان کے سامنے لگایا جائے گا۔ ان کیمپس میں قبرستانوں میں آنے والے زائرین کو دودھ،پانی اور لنگر تقسیم کیاجائے گا۔ضلعی و پولیس انتظامیہ قبرستانوں میںصفائی و ستھرائی اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے ۔ ان خیالات کا اظہار پی ایس ٹی کے ڈویژنل صدر پروفیسرپیر محمد آصف رضاقادری نے ڈویژنل پبلک سیکرٹریٹ میں ”شب برات کی تیاریوں کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس” سے خطاب کرتے ہوئے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں