21

مسلم لیگ ن مقابلے میں کسی کودیکھنا نہیں چاہتی

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 114 سے نامزد امیدوار چوہدری شکور گجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)عام انتخابات کے لیے ملک میں صاف میدان چاہتی ہے، وہ کسی کو بھی مقابلے میں نہیں دیکھنا چاہتی ہے،مسلم لیگ (ن)بلاول بھٹوزرداری کے لاہور کے حلقہ این اے127سے خوف زدہ ہے۔ انہوںنے کہا کہ گزشتہ روز لاہور اور کراچی میں پیپلزپارٹی کے دفتر پر حملہ کیا گیا، مسلم لیگ(ن) بلاول بھٹوزرداری کے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے خوف زدہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں