58

مسلم لیگ (ن) ملک کو بحرانوں سے نکالے گی’ قاسم فاروق

مکو آنہ (نامہ نگار)عوام 8 فروری کو میاں محمد نواز شریف کے مخالفین تمام امیدواروں کو عبرتناک شکست سے دوچار کرکے ثابت کرینگے کہ فیصل آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور گڑھ رہے گا ان خیالا ت کااظہار مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار این اے 99میاں قاسم فاروق نیچک نمبر215رب بجلی گھرجڑانوالہ روڈپر چوہدری امتیازاحمدلونا’چوہدری شفقت الیاس جٹ’میاں محمدشفیق کی جانب سے منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)اپنی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کریگی اور اللہ کی مدد سے پاکستان کو ایشیا کا ٹائیگر بنانے کا وعدہ پورا کرے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں