125

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک وقوم کوبحرانوں سے نکالا

مکو آنہ(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو تر قی اور خو شحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر یگی،مہنگا ئی کا خا تمہ،روزگار کے مواقع پیدا کر نا،زر اعت ، تعلیم،صحت سمیت مختلف شعبو ں میں اصلا حا ت ہما ری حکو مت کی اولین تر جیحات ہیں،ان خیالات کا اظہار سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد دینے کیلئے آنیوالے پا ر ٹی ورکر زسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک وقوم کو بحر انوں سے نکا لا ، پاکستان کو ڈ یفا لٹر ہو نے سے بچایا ، انہوں نے کہا کہ شریف برادران کا ایجنڈا ملک و قوم کی خدمت، مخالفین کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک و قوم کو آ گے لیجا رہی ہے جبکہ باتیں کرنیوالے سیاستدان وقت ضائع کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں