سرگودھا (بیورو چیف) معاشرے میں گونگے بہرے بچوں کا کردار انتہائی اہم ہے بچوں کو معاشرے میں اعلیٰ مقام دلوانے کیلئے ان سے متعلقہ درپیش مسائل کو حل کرنا حکومت اور معاشرے کی ذمہ داری ہے تاکہ یہ بچے مستقبل میں پاکستان کیلئے نایاب ہیرے ثابت ہوں ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا انہوں نے کہا کہ گونگے بہرے بچوں کیلئے بھلوال ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ہر سال وی وی آئی پی ڈنر کا اہتمام کیا جاتا ہے
