53

معاشی استحکام سازگار حالات کے ذریعے ہی ممکن ہے

فیصل آباد (پ ر) وائس چیئرمین سپریم انجمن تاجران فیصل آباد اور انجمن تاجران منٹگمری بازار رجسٹرڈ کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ پاکستان سماجی معاشی سازگار میں ہی ترقی و خوشحالی کی منازل طے کر سکتا ہے۔ سپریم انجمن تاجران بزنس سیکٹر میں سازگار سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ۔ تاجروں مشکلات اور مسائل کے خاتمے کیلئے متحرک کردار کر کے اپنے بنیادی اور اولین منشور پر عمل کر رہے ہیں ۔سپریم انجمن تاجران فیصل آباد سٹی کی قیادت خدمت کو عبادت علی سمجھ کر حق اور سچ کیسا تھ اپنا فرض نبھاتی رہے گی ۔ حالات معاشی استحکام کاروبار زندگی کیلئے سازگار حالات کے ذریعے سے ہی ممکن ہے ۔ ہمارا عزم اور نصب العین ہے کہ اپنے مینڈیٹ کی حرمت اور تاجر حقوق کی کی پاسداری یعنی بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں