31

معاشی استحکام کا رازسیاسی استحکام میں پنہاں ہے

فیصل آباد(پ ر) مرکزی تاجر اتحاد گروپ کے جنرل سیکرٹری شیخ یوسف گچھا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہوشربا مہنگائی کا سیلاب عوام کیلئے شدید عذاب بن گیا ۔مہنگائی کاسورج سوانیزے پرآنے سے شہری بری طرح جھلس رہے ہیں،ان بیچاروں کی زندگی کون بچائے گا۔معاشی استحکام کاراز سیاسی استحکام میں پنہاں ہے ، سیاستدان مختلف بحرانوں سے نجات کیلئے فوری راستہ تلاش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں