فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صوبائی نائب صدر چوھدری ارشد جٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ردعمل دیتے ہوئے کہانااہل کپتان عمران خان اس معاشی تباہی کے اصل ذمہ دار ہیں23ہزار ارب ڈالر کے قرضوں کا حساب پی ٹی آئی عوام کو دے اور آئی ایم ا یف سے کئے ہوئے معاہدے بارے اصل حقائق پوری قوم کے سامنے رکھے ۔پاکستان مخالف عناصر بدنیتی پر مبنی افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو سکتا ہے یہ نہ صرف سراسر جھوٹ ہے بلکہ حقائق کو بھی جھٹلاتا ہے۔
42