27

معمولی جھگڑے پردوست کوگولیاں مار کر لہولہان کردیا

گوجرہ ( نا مہ نگار ) کبوترو ں کا جھگڑا دوست نے فائرنگ کرکے دوست زخمی کردیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 360 ج ب کے تو قیر اور شرافت آ پس میں دوست تھے کہ شرافت نے اسکو اپنی بیٹھک میں بلا یا جن کا کبو ترو ں کی وجہ سے جھگڑا ہوگیا جس پر شرافت نے پستو ل سے فائرنگ کرکے توقیر کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گیا شدید زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں