ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) مفتی محمود کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں آرٹ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا اس پروقار تقریب میں طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ تقریب میں پرنسپل سٹی سکول کرنل اطلس خان (ریٹائرڈ)’ڈاکٹر طاہر اللہ جان کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ ، عصمت اللہ پرنسپل قرطبہ سکول ، قیصر انور پرنسپل جی ایچ ایس نمبر 5، اسلم جعفر پرنسپل جی ایچ ایس نمبر 4، عاصم سعید ڈی ڈی ای او (میل)ڈیرہ اسماعیل خان ، ڈاکٹر امان اللہ گومل میڈیکل کالج ،ڈاکٹر نگہت گومل میڈیکل کالج اور کرنل بشیر (ریٹائرڈ )پرنسپل اے پی ایس نے خصوصی شرکت کی
34