53

مقبولیت کا فرق تیزی سے کم ، ن لیگ اور PTI میں مقابلہ سخت

اسلام آباد(بیوروچیف)نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف اور نون لیگ کے درمیان مقبولیت کا فرق تیزی سے کم ہو رہا ہے اور اس حوالے سے صورتحال وہاں جا پہنچی ہے جہاں یہ 2018 کے الیکشن کے موقع پر تھی۔ یہ صورتحال اس حقیقت کے باوجود ہے کہ ایک ماہ باقی رہ گیا ہے اور اب تک عام انتخابات کیلئے کوئی مہم شروع نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں