64

ملازم نے مالک دکان کی نقدی’ موبائل فون چوری کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار) مالک کی دکان سے ہزاروں روپے نقدی وقیمتی موبائل چوری کر نے والاملازم مقدمہ کی زد میں آگیا۔چک نمبر 337ج ب کے عطاء اللہ نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس نے چک نمبر352ج ب کے واجد کواپنی دکان پر ملازم رکھا ہواتھاکہ جس نے اس کی دکان سے 25ہزارروپے نقدی اور دو عددموبائل فون مالیت 31ہزارورپے چوری کر لئے پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں